شاہین آفریدی بھارت کیخلاف بہترین لمحہ

شاہین آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار

ویب ڈیسک : شاہین شاہ آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے پلے آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کرتے ہوئے پیسر کی ویڈیو بھی شیئر کردی

مزید پڑھیں:  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان

، یاد رہے. کہ شاہین شاہ نے میچ کے آغاز میں ہی تباہ کن اسپیل کرتے ہوئے مضبوط بھارتی بیٹنگ کے قدم اکھاڑ دیے تھے۔ پاکستان نے یہ میچ 10 وکٹ سے جیتا تھا. کسی بھی فارمیٹ کے ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی یہ پہلی فتح تھی. اس کے بعد پاکستان نے اگلے چاروں میچز جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی مگر پھر آسٹریلیا نے سفر تمام کردیا۔

مزید پڑھیں:  بابر اعظم کو ایک بار پھر کپتان قومی ٹیم بنائے جانے کا امکان