سکارلٹ جانسن

کیریئر کے آغاز میں انتہائی بولڈ کردار دئیے گئے: سکارلٹ جانسن

ویب ڈیسک :بولڈ پرفارمنس کی وجہ سے کیریئر کے آغاز میں ہی فلمی دنیا کے اعلی ترین ایوارڈز کیلئے نامزد ہونے والی 34 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا. کہ انہیں ابتدا میں انتہائی بولڈ اور عریاں کردار دئیے گئے۔ سکارلٹ نے شوبز میگزین ‘ہالی ووڈ رپورٹر’ کو انٹرویو کے دوران کہا. کہ ان کی بالکل بھی یہ خواہش نہیں تھی. کہ انہیں نسوانی یا جنسی طور پر اتنا بولڈ اور پرکشش دکھایا جائے. کہ بعد میں انہیں مسائل کا سامنا کرنا پڑے۔

مزید پڑھیں:  عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں