پشاور اے ایس آئی قتل

پشاور میں اے ایس آئی ڈیوٹی پر جاتے ہوئے قتل

ویب ڈیسک: پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق اے ایس آئی گھر سے ڈیوٹی کے لیے نکلا تھا۔

مزید پڑھیں:  اسرائِیلی عوام کا جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

امجد خان تھانہ بڈھ بیر میں اے ایس آئی کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہاتھا۔اسے گھر سے تھانے جاتے ہوئے راستے میں نشانہ بنایا گیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی اے ایس آئی کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم تو ڑ گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:  پاک ایران بہتر تعلقات پر امریکی رویئے پر ملیحہ لودھی کا دو ٹوک موقف