باجوڑ میں قاری الیاس بھی قتل

باجوڑ میں بھائی کے بعد قاری الیاس بھی نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

ویب ڈیسک: باجوڑمیں جے یو آئی کے اہم کارکن قاری محمد الیاس کو قتل کر دیا گیا ۔قاری محمد الیاس پرخارا سکول کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ وہ جمعیت علما اسلا م ماموند کے امیر مفتی سلطان محمد کے بھائی تھے ۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق

واضح رہے کہ مفتی سلطان محمد کو بھی ایک سال قبل نامعلوم افراد نے قتل کر دیا تھا۔ پولیس قاری الیا س کے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج