مالاکنڈ میاں افتخار حسین

بیٹا معذور ہے واقعہ کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے

ویب ڈیسک: مالاکنڈ میں میاں افتخار حسین کے ورکرکنونشن میں پستول کے ساتھ پکڑے جانے والے شخص کے والد پرویز خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا انعام معذور ہے اور معاملے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت

اپنے گھر پرپریس کانفرنس کرتے ہوئے. انہوں نے کہا کہ واقعہ پر دلی صدمہ ہے، بعض لوگ اتفاقی واقعہ کو سیاسی رنگ نہ دیں۔ انعام کی معذوری کی تصدیق نادرا یا محکمہ سوشل ویلفیئر سے کی جاسکتی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا بیٹا انعام خراب پستول لے کر گھر سے بھاگ جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ