سٹامپ پیپر پر جائیداد فروخت پر پابندی

سٹامپ پیپر کے ذریعے جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

ویب ڈیسک(پشاور) سٹامپ پیپر کے ذریعے جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی. قومی خزانہ کو سالانہ اربوں روپے کے نقصان سے بچانے کیلئے سٹامپ پیپر پر جائیداد کی خریداری 25 نومبر کے بعد منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اب سٹامپ پیپر کے ذریعے خریداری کو جلد منسوخ کر دیا جائے گا صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سٹامپ پیپرز پر خریدی گئی قیمتی جائیدادوں کے سٹامپ پیپرز منسوخ کئے جائیں گے۔ ​ذرائع کے مطابق بیع .نامہ کو سات روزمیں سب رجسٹرار آفس میں درج کرانا ضروری ہوگا،25 نومبر کے بعد ان سٹامپ پیپرز یا بیع نامہ کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے متحرک