سوات میں خواجہ سرا خودکشی

سوات میں بے روزگاری سے تنگ خواجہ سرا کی خودکشی

سوات (بیورو رپورٹ) مینگورہ میں مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ خواجہ سرا نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا عنایت اللہ المعروف منئی نے نشاط چوک مینگورہ میں اپنے ڈیرے پر گلے میں پھندا ڈالا اور پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمان