ہوائی فائرنگ

پشاور: ہوائی فائرنگ کے 1629 ملزموں کو حوالات کی سیر

ویب ڈیسک(پشاور) رواں سال کے دوران پشاور میں ہوائی فائرنگ میں ملوث 1629 ملزموں کو حوالات کی سیر کرائی گئی. جبکہ 1300 سے زائد افراد کیخلاف مقدمات درج کر کے ان قبضے سے 1040 کلاشنکوف، پستول بندوق، ایم فور اور ایم 16 رائفل سمیت مختلف قسم کا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا. اسی طرح لاکھوں روپے مالیت سے زائد کا آتش بازی سامان بھی برآمد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نصیرت کیمپ اور رفح پر اسرائیلی بمباری، 55 فلسطینی شہید، متعدد زخمی