منور فاروقی نفرت جیت گئی

نفرت جیت گئی ، آرٹسٹ ہار گیا،منور فاروقی

ویب ڈیسک: بھارتی انتہا پسندوں نے کامیڈین منور فاروقی پر روزگار کے دروازے بند کر دئیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسندوں نے دو ماہ کے دوران دھمکیاں دے کر منور فاروقی کے 12 شو منسوخ کرائے جبکہ بنگلورو میں ان کے شو سے پہلے بھارتی پولیس نے بھی ہاتھ جوڑ لیے. اور منتظمین سے کہا کہ شو نہ کریں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

منور فاروقی نے ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ سوشل میڈیا پر لکھا کہ ‘ نفرت جیت گئی ، آرٹسٹ ہار گیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن