Afghanistan peace deal

افغان طالبان کاافغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک :افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا .ترجمان افغان طالبان کا کہنا تھا کہ اشرف غنی حکومت حیلے بہانے کرکے قیدیوں کی رہائی میں تاخیرکررہی ہے،ترجمان افغان طالبا سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ کابل میں کل سے شروع ہونیوالے مذاکرات کاحصہ نہیں بنیں گے.رکن حکومتی وفدنے اس بارے کہا کہ افغان حکومت نہیں چاہتی یہ کمانڈرز رہا ہوکر پھرکسی صوبے پر قبضہ کرلیں.

مزید پڑھیں:  سعودی وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی