download 6

دنیا بھر میں آج صحت کا دن منایا جارہا ہے

ویب رپورٹ :پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا دن منایا جارہا ہے، یہ دن سب سے پہلے 1950ءمیں منایا گیا ۔اس دن کو منانے کا مقصد صحت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ صحت کے شعبے میں کام کرنے والوں کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:  کم برے امیدوار کوووٹ دیں، امریکی انتخاب میں پوپ فرانسس کا مشورہ