باجوڑ 51 امیدوار بلامقابلہ منتخب

باجوڑ میں 51 امیدوار بلامقابلہ منتخب

ویب ڈیسک: باجوڑ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 51 نشستوں پر لڑنے والے امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ جن میں 32 خواتین امیدوار بھی شامل ہیں۔ بلامقابلہ منتخب ہونے والے دیگر امیدواروں میں 9 جنرل کونسلر کی نشست پر امیدوار تھے. جبکہ 2 اقلیتی، پانچ یوتھ اور تین مزدور کسان کی کونسلر شپ کے لئے انتخابی دوڑ میں شامل تھے۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج