facebook post image 1586072551

پالپا اور پی آئی اے کے درمیان تنازعے کا معاملہ

اسلام آباد: پالپا کا وزیر اعظم ہائوس سے رابطہ، وزیر اعظم ہائوس نے پالپا کو سی ای او ارشد ملک کے ساتھ معاملات حل کرنے کا مشورہ دیا. پالپا نے وفاقی وزیر غلام سرور خان سے بھی رابطہ کیا.غلام سرور خان نے پالپا کو سیکریٹری ایوی ایشن کے ساتھ بات چیت کا کہہ دیا. ذرائع کے مطابق سیکریٹری ایوی ایشن ناصر حسن جامی سے پالپا اور پی آئی اے کے نمائندوں کے مذاکرات جاری.

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر قانون