701202 9558227 arif updates

صدر مملکت کا ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کے کورونا وائرس سے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد :صدرمملکت نے مرحوم کی خدمات کو سراہا جنھوں نے الخدمت ہسپتال سکھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئیے ایک خاص وارڈ بنایا

مزید پڑھیں:  پاکستان کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت

صدر مملکت نے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض کو بھی خراج تحسین پیش کیا جنھوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنی جان کی قربانی دی ، ڈاکٹرز اور نرسز قوم کے ہیروز ہیں اور قوم ان پر فخر کرتی ہے

مزید پڑھیں:  چینی شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اہمیت کی حامل ہے،دفتر خارجہ