ویب ڈیسک:برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فٹ بال میچ کے دوران ایک طیارے کے ذریعے ”فری کشمیر2500 ڈیز” کے الفاظ پر مشتمل بینر اسٹیڈیم میں اڑاتے ہوئے دیکھا گیا. جس نے تماشائیوں کو حیران کر دیا۔ یہ واقعہ کرسٹل پیلس بمقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ میچ کے دوران پیش آیا، جو اولڈ ٹریفورڈ میں ہو رہا تھا۔ تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ طیارہ کون اڑا رہا تھا یا اس نے بینر کیوں لہرایا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments