ویب ڈیسک: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ سوات زلزلے کی زیر زمین گہرائی 145 کلومیٹر تھی. زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔