گٹر کا پانی

گٹر کا پانی صاف پانی سے ملنے کا گمان ہونا …!

سوال: پانی پینے والے شخص نے اطلاع دی کہ گھر کی لائن صاف پانی والے پانی کے ساتھ مل گئی ہے اور بیس منٹ بعد مرمت کر کے اسے ٹھیک کر دیا گیا۔ اس دوران پانی سپلائی ہوتا،رپا ہمارے گھر بھی آیا اور ٹینکی میں موجود پہلے پانی میں شامل ہو گیا۔ ہماری ٹینکی کا پانی بظاہر شیشے کی طرح صاف ہے رنگ یا زائقہ نہیں بدلا مگر سپلائی والے شخص کے کہنے پر شک میں پڑ گئے ہیں ۔ آپ بتائے کہ ایسے پانی کا حکم کیا ہے ؟ ٹینکی کو پاک کرنے کا کیا حکم ہے اور اسے پانی سے کئے گئے وضو اورغسل کا کیا حکم ہے؟

مزید پڑھیں:  سفارتی تعلقات بحال، 9 سال بعد ایران سے معتمرین عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
مزید پڑھیں:  عمرہ زائرین کو مقررہ 3 ماہ کے اندر اپنے وطن لوٹنا ہوگا، اعلامیہ جاری

جواب: یہ پانی پاک ہے پانی والی بھی پاک شمار ہو گا کیوں کہ پانی جب پائپ لائن
میں آرہا ہوتا ہے تو یہ بھاری پانی ہے اس میں جب تک پانی کا رنگ ذائقہ اور بوگندی چیز سے نہ بدلے یہ پاک ہے۔ جب پانی پاک ہے تو اس سے وضو کیا اورنماز پڑھنا درست ہوگا۔