رشتہ میں آسانی کیلئے وظیفہ

رشتہ میں آسانی کیلئے وظیفہ

جس کا کوئی کام بھی پورا ہوتا ہو الخصوس رشتے ہوتا ہو، وہ آیت کریمہ کو بکثرت اپنے ورد میںجاری رکھے اس کا ہر کام پورا ہوگا کوئی مہم درپیش ہو ، یا سر پر بے پناہ قرض ہو تو نماز جمعہ کے بعد آیت کریمہ پانچ سو بار پڑھنے سے ان شا اللہ عزوجل مشکل حل ہوئی۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کا ورد کریں۔ اگرکسی لڑکے یا لڑکی کا رشتہ طے ہوتا ہو تو نماز فجر کے بعد 501 بارآیت کریمہ، اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ، گیارہ روز تک پڑھنے سے اللہ پردہ غیب سے مدد فرمائے گا۔ آیت کریم کا ورد کرنا ہر مرض کے لیے اکسیر ہے۔

اپنے نفس کو قابو کرنے اور دل کو شیطانی وسوسوں سے پاک کرنے کی غرض سے ہر نماز کے بعد آیتکریمہورد کریں. ان شا اللہ نفس مغلوب ہوگا و طبیعت نیک کاموں کی طرف راغب ہوئی۔ آیت کریمہ کا کثرت سے ورد کرنے والا نا حققید سے جلد رہائی پاتا ہے۔ آیت کریم کو اعدادکیتعداد کے مطابق پڑھنے والے کو اللہعقل وفہم کی دولت سے نوازتا ہے۔ لوگوں کی نظروں میںاس کی اہمیت کو بڑھا دیتا ہے۔ لوگ اس کی رائے کو مقدم سمجھتے ہیں اور ہر .مشکل کے لیے اس کی سے مشورے کے طالب ہوتے ہیں آیت کریمہ یہ ہے