دلہن دنیا چھوڑ گئی

بابل کا گھر چھوڑتے ہوئے دلہن دنیا چھوڑ گئی

ویب ڈیسک :بھارت میںبابل کا گھر چھوڑنے کا غم دلہن کے دل کو لے ڈوبا،باپ کے گھر سے رخصت ہوتے ہوئے دلہن اس شدت سے روئی کہ اس کو دل کا دورہ پڑگیا اور شادی میں شریک تمام مہمان خوف کا شکار ہوگئے۔دلہن کے روتے روتے جب حالت غیر ہوگئی تو اسے اسپتال لے جایا گیا .جہاں ڈاکٹروں نے تصدیق کر دی کہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث دلہن کا انتقال ہوگیا ہے. جس کے باعث خوشیوں بھرا گھر سوگ میں ڈوب گیا۔

مزید پڑھیں:  تہران، سالانہ فوجی دن پر پریڈ، فوجی طاقت کا مظاہرہ