ہر حاجت کیلئے مجرب وظیفہ

ہر حاجت کیلئے مجرب وظیفہ

سورہ فاتحہ کو 41 مرتبہ فجر کی سنت اور فرض کے درمیان پڑھنا حاجت براری کیلئے بہت مجرب ہے۔ بیمار کی صحت کے لیے اور غائب شخص کے واپس آنے کے لیے بھی یہ وظیفہ اپنی مثال آپ ہے۔ اس وظیفہ کے اول و آخر درود ابراہیمی گیارہ بار اکتالیس دن تک پڑھیں۔ حضرت امام جعفر صادق رحمة اللہ علیہ نے سورہ فاتحہ کی فضیلت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگر سورۂ فاتحہ کو چالیس مرتبہ پانی کے پیالے پر پڑھ کر جس کو بخار کا عارضہ ہو اس کے منہ پر چھینٹے ماریں تو اس مریض کو شفا ہوگی۔