جنید صفدر کی شادی

جنید صفدر کی شادی ، راحت فتح علی خان کے ساتھ رنگین شام

ویب ڈیسک: جنید صفدر کی شادی میں بلاشبہ آواز کے بادشاہ راحت فتح علی خان نے قوالی نائٹ میں اپنی آواز سے ماحول کو چار چاند لگا دیئے۔

قوالی نائٹ میں مریم نواز اور دیگر مہمانوں نے راحت فتح علی خان کی روح پرور آواز سے مسحور ہو تے رہے ۔

قوالی نائٹ کے موقع پر دلہا جنید صفدر نے بھی گایا اور حاضرین کو خوب متاثر کیا۔

اس موقع پر مریم نواز نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا. جس کے پورے محفل میں چرچے تھے۔