شدید سردی مانسہرہ سکول بند

شدید سردی کے باعث مانسہرہ کے 281 سکول بند

شدید سردی کے باعث ضلع مانسہرہ کے 281 سکولوں میں آج سے تین روز کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ سکولوں میں بالاکوٹ کی یونین کونسل کاغان ، ہنگرائی مہانڈری ،کیوائی کے تمام (215)سکول جبکہ جبڑ ہل کوٹ بٹّل کے 66سکول آج سے 18دسمبر تک بند رہیں گے جس کا ڈی ای او مانسہرہ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاورمیں اربوں کی مالی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کاانکشاف