child murder

پشاور تھانہ داؤد زئی گاؤ تختہ آباد میں ایک بچے کی قتل شدہ لاش برآمد

پشاور:تھانہ داؤد زئی گاؤ تختہ آباد میں ایک بچے کی قتل شدہ لاش برآمد نامعلوم افراد نے بچے کو مار کر پھینک دیا تھا،بچے کی شناخت محمد مصطفی ولد مسعود ساکن حسن آباد ٹاپو کا نام سے ہوئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی