پشاور پولنگ سٹیشنز میں دھاندلی

الیکشن سے قبل دھاندلی، بیٹ بیلٹ پیپرز پر ٹھپے

پشاور میں میئر کے بیلٹ پیپر پر رات سے ہی ٹھپے لگنے کی اطلاعات، این سی 33 اور 34 میں پولنگ سٹیشنز میں دھاندلی کے نعرے، پولنگ سٹیشن میں ٹھپے لگنے کی اطلاعات پر مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکن موقع پر پہنچ گئے،

مزید پڑھیں:  پاک بھارت معاملات کو امریکہ بہت قریب سے دیکھ رہا ہے، بروس

مظاہرین کی بڑی تعداد سکول میں پہنچ گئی،الیکشن سے پہلے بیلٹ پیپر پہنچنے پر مظاہرین نے سکول میں داخل ہو گئے اور دھاندلی کے نعرے شروع کر دئے، مظاہرین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ سکول میں پہلے سے بیلٹ پیپر پر سٹیمپ لگائی جا رہی ہیں.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کیخلاف یورپ و امریکہ میں لوگ نکل آئے ،مسلم ممالک خاموش ہیں،نعیم الرحمان