10275920611584587588 1

صوبہ بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے مزید 27کیسز سامنے آگئے

پشاور: محکمہ صحت رپورٹ کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 27 کیسز سامنے آگئے.خیبر پختونخوا میں مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 527 ہوگئی.صوبے میں ایک مزید مریض کورونا سے جاں بحق ہوا.رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی.نئے متاثرہ کیسز میں بنوں1 , بونیر 1 , ایبٹ آباد سے 2 کیسز جبکہ سوات سے ایک کیسرپورٹ ہوا .صوبائی دارالحکومت پشاور سے 7 نئیںکیسز رپورٹ کئے گئے جبکہ کرک 2 ,چارسدہ 2، شانگلہ 2، اورکزئی 3، اور باجوڑ سے 2 ،خیبر 1، دیر اپر 3 کیسز رپورٹ ہوئے محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 1280 ہوگئی ہے،اب تک 1261 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے. اب تک صوبے میں 3ہزار 68 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں،اب تک 70 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں.

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال