download 44

پمز ہسپتال میں دو روز میں 26 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد: پمز ہسپتال میں دو روز میں 26 میں سے 23 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی .ہسپتال زرائع کے مطابق کرونا وائرس سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ بھی متاثر ہوا ہے .پمز کے تین ڈاکٹرز، ایک نرس میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ، کورونا کا شکار ڈاکٹرز، نرس کورونا آئیسولیشن وارڈ میں تعینات ہیں، پمز زرائع کا کہنا تھا کہ کورونا کا شکار بننے والے ڈاکٹرز، نرس کو آئیسولیٹ کر دیا گیا، کورونا کا شکار بننے والے ڈاکٹرز، نرس کی حالت خطرے سے باہر ہے، پمز زرائع کے مطابق گزشتہ دو روز سے 26 مشتبہ مریضوں کا ڈیٹا قومی ادارہ صحت بھیجا گیا تھا۔23 افراد کا رزلٹ پازیٹو آنے کے بعد انکو مختلف جگائوں پر قرنطینہ کیا گیا .پمز اسپتال میں تیزی سے کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھنے لگی متاثرین میں مقامی اور دوسرے علاقوں کے افراد شامل .کرونا وائرس سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ بھی متاثر پمز کے تین ڈاکٹرز، ایک نرس میں کرونا وائرس کی تصدیق، کورونا کا شکار ڈاکٹرز، نرس کورونا آئیسولیشن وارڈ میں تعینات ہیں، کورونا کا شکار بننے والے ڈاکٹرز، نرس کو آئیسولیٹ کر دیا گیا، کورونا کا شکار بننے والے ڈاکٹرز، نرس کی حالت خطرے سے باہر ہے، گزشتہ دو روز سے 26 مشتبہ مریضوں کا ڈیٹا قومی ادارہ صحت بھیجا گیا تھا 23 افراد کا رزلٹ پازیٹو آنے کے بعد انکو مختلف جگائوں پر قرنطینہ کیا گیا پمز اسپتال میں تیزی سے کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھنے لگی متاثرین میں مقامی اور دوسرے علاقوں کے افراد شامل ہے ۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم لے کر آئیں گے،اپوزیشن نے گھبرانا نہیں : وزیر قانون