خاتون کا جج پر زیادتی کا الزام

جج پر زیادتی کا الزام لگانی والی خاتون جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لوئردیر میں جج پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون پولیس کے حوالے کر دی گئی ۔ سینئر سول جج کی درخواست پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا خاتون نے سینئر سول جج پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا تھا ،متاثرہ خاتون تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ، 6ججز کو خطوط کے معاملے پر آج فل کورٹ اجلاس طلب