چارسدہ 39 ہزار ووٹ مسترد

چارسدہ میں 39 ہزار ووٹ مسترد ہوئے

حالیہ بلدیاتی الیکشن میں چارسدہ کے تین تحصیل کونسلوں کے انتحابات میں مجموعی طور پر 39 ہزار سے زائد ووٹ مسترد ہوئے ہے۔ الیکشن کمیشن کے ووٹ پول کرنے کے مشکل اور پیچیدہ طریقہ کار کے باعث ہزاروں کی تعداد میں لوگوں سے ووٹ خراب ہوئے اور تحصیل کونسل چارسدہ میں 18583، شبقدر کونسل میں 10682 اور تنگی کونسل میں تقریباً 10 ہزار ووٹ مسترد ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے ترک فوجی سربراہ کی ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم