کابل تخریب کاری کا منصوبہ

کابل، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے سامنے حملہ ناکام بنا دیا گیا،افغان وزارت داخلہ کے مطابق ایک حملہ آور جو پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا کو طالبان فورسز نے داخل ہونے سے پہلے ہی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

مزید پڑھیں:  امریکہ چین کے ساتھ پائیدار بات چیت کیلئَے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن