01 1

حکومت کا کارگو سامان کی ترسیل کے لیے پاک افغان سرحد ہفتے میں 3 روز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت کا پاک افغان سرحد ہفتے میں 3 روز کھولنے کا فیصلہ، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاک افغان سرحد 10 اپریل سے ہفتے میں 3 روز کھولی جائے گی، افغان حکومت کی درخواست اور انسانی بنیادوں پر سرحدکھولی جارہی ہے، سرحد کھولنے کا مقصد کارگو سامان کی ترسیل ہے ترجمان دفترخارجہ.

مزید پڑھیں:  عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوگی،بشریٰ بی بی