نماز

نماز کے دوران چادر کھینچنا

سوال:نماز کی حالت میں چادر پائوں کے نیچے آگئی، نمازی نے کھینچ لی تو نماز ٹوٹ گئی یا نہیں؟
جواب:اس سے نماز فاسد نہ ہوگی۔


مسجد میں نماز پڑھنے سے کسی کو منع کرنا
سوال:ایک بندے نے مسجد کی تعمیر کی، لوگ اس میں نماز پڑھنے لگے لیکن وہ ایک شخص کو مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے نہیں چھوڑتا تو ایسی مسجد میں دیگر لوگوں کی نماز جائز ہے ؟
جواب:اس مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے البتہ بلاوجہ کسی کو مسجد میں نماز پڑھنے سے منع کرنا گناہ ہے۔

مسجد فنڈ کا قرض معاف کرنا

ہاں اگر کوئی شخص شرارتی ہے اور مسجد میں جھگڑے اور فساد برپا کرتا ہے تو اس کو روکنے میں گناہ نہیں۔