بھارتی جھنڈا

پرچم کشائی کے دوران بھارتی جھنڈا ٹوٹ کر نیچے آ گرا

کانگریس کی پرچم کشائی کی تقریب میں فضا میں لہرانے کی کوشش کے دوران بھارتی جھنڈا نیچے آ گرا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس کے 137 ویں یوم تاسیس کی تقریت کے موقع پر پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے قومی پرچم لہرانے کی کوشش کی تاہم بھارتی جھنڈا کھمبے پر لہرانے کے بجائے زمین پر گر گیا۔ج

مزید پڑھیں:  غزہ کے الشفا ہسپتال کے سامنے دوسری اجتماعی قبر دریافت

یہ بھی پڑھیں: ملکہ برطانیہ کو قتل کی کوشش کرنیوالا شخص بھارتی نکلا

س کے بعد ایک کارکن نے زمین پر گرے جھنڈے کو سیڑھی کی مدد سے کھمبے پر چڑھ کر لہرایا۔ اس موقع پر راہول گاندھی سمیت پارٹی کے اہم عہدیدار بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  سربراہ اقوام متحدہ کا خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ