انیل کپور پاکستان ضرور جائوں گا

موقع ملا تو پاکستان ضرور جاؤں گا

بھارتی اداکار انیل کپور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جائوں گا، انیل کپور کا تعلق پاکستان کے شہر پشاور سے ہے، ایک تقریب کے موقع پر انہوں نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پشاور میں میرے آباؤ اجداد کا گھر ہے،مجھے جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جاؤں گا۔

یہ بھی پڑھیں:یہ بھی پڑھیں:شاہد کپور کو زوردار تھپڑ

واضح رہے کہ سونم کپور پاکستانی اداکار فواد خان کی بہت اچھی دوست ہیں اور ان سے بے حد متاثر ہیں جب کہ فواد خان کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کا سہرہ بھی سونم کے سر ہی جاتا ہے۔