سوات میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ جاری ہے۔ کالام میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 13 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ دنوں شدید برف باری کے بعد سوات میں سردی کی لہر میں شدت آگئی ہے۔ میدانی علاقوں میں بھی سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔

تبصرے بند ہیں