عالمی ادارہ صحت اومیکرون سونامی

عالمی ادارہ صحت نے اومیکرون سونامی سے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ 19 کا سونامی بحالی مراکز کے نظام کو مفلوج کردے گا۔


غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسکم اومیکرون کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے بعد نئے سال کی تقریبات ایک مرتبہ پھر محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔اس حوالے سے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئس نے کہا کہ مجھے اس بات پر سخت تشویش ہے کہ اومیکرون نئے کیسز کا سونامی بن جائے گا۔

مزید پڑھیں:  افغان طالبان کا خواتین کو زنا حد پر کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان
مزید پڑھیں:  دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں، پاکستان سے تعاون جاری رہے گا، چین

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں فروری میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ ہے ، ماہرین

انہوں نے کہا کہ طبی مراکز پہلے ہی دبائو کا شکار ہیں اور اس پر مزید دبائو ہونے سے صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر ہے۔