شہری کو جعلی چیک تھما دیا

شہری کو ساڑھے 43 لاکھ روپے کا جعلی چیک تھما دیا گیا

شرقی پولیس اسٹیشن کی حدود میں شہری کو 43 لاکھ 50 ہزار روپے کا جعلی چیک تھما دیاگیا۔ رپورٹ درج کراتے ہوئے محمد رضوا ن ولد ظہور الدین سکنہ شیر علی ٹائو ن نے پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم عبدالکامل ولد لعل احمد سکنہ خو شحال ٹائو ن کو ہاٹ روڈ پر 43 لاکھ 50 ہزار رو پے بقایا تھا جس کا بار با ر مطالبہ کرنے پر ملزم نے اسکو 43 لاکھ 50 ہزار روپے کا چیک دیا ، نجی بینک میں چیک کیش کراتے ہوئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا ئو نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے ۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار