حیات آباد آہنی رکاوٹیں ہیروئنچیوں

حیات آباد میں آہنی رکاوٹیں ہیروئنچیوں کے ہدف پر آگئیں

حیات آباد میں ہیروئنچی بے لگام،رات کے اوقات میں سڑکوں کے بیچ لگائے گئے آہنی رکاوٹوں (تار) کو اکھاڑنے لگے جبکہ متعلقہ انتظامیہ کئی نظر نہیں آرہی۔ علاقہ مکینوں نے اس حوالے سے متعلقہ اداروں سے نوٹس لیکر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حیات آباد کے مین روڈ پر سنٹر میڈیا پر لگائی گئی خاردار تار کو ہیروئنچی کاٹنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ وہاں موجود شہری اسکو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  ججز کا تحفظ یقینی بنایا جائے، عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں: 10روزہ خصوصی مہم کے دوران 516 اشتہاری گرفتار

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، یادگار شہدا پر حاضری

ایک بار پھر ہیروئنچی حیات آباد کی سڑکوں پر بے خوف آہنی رکاوٹیں کاٹ رہے ہیں جو متعلقہ اداروں کی کاکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے تاہم اس حوالے سے علاقہ مکینوں نے ہیروئنچیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔