پشاور پولیس کی حراست ملزم قتل

پشاور، پولیس کی حراست میں ملزم قتل

پشاور تھانہ شرقی پولیس کی حراست میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ملزم کو قتل کر دیا گیا ۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ تہکال پولیس نے قتل کے الزام میں ملزم احسان الرحمن کو گرفتار کیا تھا

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیس اہلکار قتل، سرچ آپریشن شروع

جسے تین روزہ کسٹڈی کے بعد عدالت لے جایا جارہا تھا کہ تھانہ شرقی کی حدود میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ملزم قتل کر دیا ہے

یہ بھی پڑھیں: پشاور، 3 ملزموں کی 14 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں پر حلف، گورنر کا اجلاس طلب کرنا غیرآئینی ہے، ایڈووکیٹ جنرل

مقتول نے گزشتہ ماہ اپنے بھتیجے فصیح الرحمن کو قتل کیا تھا، پولیس ٹیم نے لاش کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے ہسپتال منتقل کردیاہ