1 91

صوبہ بھر میں کرونا کے وار جاری -مزید 2افراد جاں بحق

پشاور: خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس کے وار جاری ،محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مزید 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ گزشتہ 24گھنٹے کے دورا ن 31افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،صوبے میں کرونا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 20ہوگئی مجموعی طور پر 560افراد متاثر ہوئے ہیں .رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں کرونا کے 168 افراد زیر علاج 6مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں .صوبائی دارلحکومت میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 108 ہوگئی اب تک 6افراد جاں بحق ہوگئے .صوبے میںکرونا وائرس سے متاثرہ 122مریض صحت یاب ہوچکے ہیں .

مزید پڑھیں:  درسی کتب کی طباعت میں تاخیر، داخلہ مہم بری طرح متاثر