خیبر پختونخوا بار کونسل ہڑتال

خیبر پختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا

جونئیر جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کا معاملہ پر خیبر پختونخوا بار کونسل نے بھی ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان بار کونسل کے مطابق صوبے بھر میں وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے،انہوں کا کہنا ہے کہ جونئیر جج کی تعیناتی سینئریٹی رولز کی خلاف ورزی ہے۔ واضح رہے ہڑتال پاکستان بار کونسل کی کال پر کی گئی ہے۔

مزید دیکھیں :   مالی بحرانِ، صوبائی بجٹ کی تیاری میں مشکلات