سی این جی سٹیشن بند

صوبہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 20 جنوری تک بند

صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے تحت سی این جی سٹیشن 20 جنوری تک بند رہیں گے۔سی این جی سٹیشن بند ہونے کی صورت میں عام عوام شدید مشکلات سے دو چار ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی

ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی فراہمی میں آسانی لانے کے حوالے سے سی این جی سٹیشن 20 جنوری تک بند۔ڈپٹی کمشنر پشاور نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے