ویرینٹ پھیلنے لگا

خیبرپختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافہ

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ویرینٹ پھیلنے لگا، مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

خیبر میڈیکل یونیورسٹی ذرائع کے مطابق اومیکرون سے متاثرہ افراد میں دو خواتین اور چار مرد شام ہیں، جن میں 6 کا تعلق پشاور، ایک کا مردان اور ایک مریض کا تعلق چارسدہ سے ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل

یہ بھی پڑھیں:پشاور، مزید 4 افراد میں اومیکرون کی تصدیق

کے ایم یو ذرائع کے مطابق صوبے میں اومیکرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، سردیاں پھر ہوٹ آئیں، بارش سے موسم خوشگوار