بلدیاتی انتخابات اُمیدواران نتائج کے منتظر

بلدیاتی انتخابات ،اُمیدواران 3 ہفتے بعد بھی نتائج کے منتظر

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج 3 ہفتے بعد بھی منظر عام پر نہ آسکے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے بعض علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد ہزاروں منتخب افراد کامیابی کے اعلامیہ اور حکومت کی جانب سے قواعد و ضوابط کی منظوری کے منتظر ہیں۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 29 دسمبر کو کامیاب اُمیدواروں کا نتیجہ جاری کرنا تھا۔

مزید پڑھیں:  جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 16 افراد شہید