640713 5013992 imran khan akhbar 1

وزیر اعظم کابولان میڈیکل کالج ہسپتال کوئٹہ میں قائم قرینطینہ سنٹر کا دورہ

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے بولان میڈیکل کالج ہسپتال کوئٹہ میں قائم کردہ کرونا قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیا۔ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، سردار یار محمد رند وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔چیف سیکرٹری بلوچستان نے وزیر اعظم کو آئیسولیشن وارڈ اور قرنطینہ سنٹر کیبارے تفصیلی بریفنگ دی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، یادگار شہدا پر حاضری