5c9574cd95437

پشاوربی آر ٹی میں ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع

پشاور: بی آر ٹی میں ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا .فیز تھری چوک سے آگے ٹرمینل کو توڑا جا رہا ہے، پی ڈی اے کے مطابق موجودہ تعمیر سے بس نہیں گزر سکتی . ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ایک پل کے سائڈ کو ایک بار پھر توڑا جارہاہے. پی ڈی اے حکام کے مطابق پل کو کشادہ نہیں کیا جارہا،توڑی سی مرمت ہے چار، پانچ دن میں مکمل ہو جائے گی بی آر ٹی پر تیزی سے کام جاری ہے.

مزید پڑھیں:  اصل دہشت گرد کچے کے ڈاکو کو اسلحہ فراہم کرنے والے ہیں، بیرسٹر سیف