افغانستان ننگرہار میں دھماکہ

افغانستان: ننگرہار میں سکول کے باہر دھماکہ، 9 طلبہ جاں بحق

افغانستان میں سکول کے باہر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 9 طلبہ جاں بحق جبکہ 4 طلبہ زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ننگرہار کے علاقے لالپورہ میں پیر کے روز سکول کے باہر دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں 9 طلبہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  امریکی منصوبوں کے ذریعے لاکھوں پاکستانی بجلی استعمال کر رہے ہیں، ملر

یہ بھی پڑھیں: کابل میں بم دھماکہ سے 4 افراد زخمی

یہ بھی پڑھیں: طالبان کی سڑکوں پر ڈرائیوروں کو داڑھی رکھنے اور موسیقی نہ سننے کی نصیحت

مزید پڑھیں:  دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف

رپورٹس میں بتایا گیا کہ دھماکے میں 4 طلبہ زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ افغان طالبان نے دھماکے کی جگہ کو حراست میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے۔