نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے

نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں منگل کے روز مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہو گا

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کا مسلم لیگ ن کو ان ہاؤس تبدیلی کے لیے گرین سگنل

یہ بھی پڑھیں: ملکی معاشی مشکلات زرداری، نواز شریف کا تحفہ ہیں، فواد چودھری

درخواست گزار نے استدعا میں وفاق کو فریق بنایا۔ ان کا کہنا ہے کہ نااہلی کےاصول کا اطلاق انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں آرٹیکل 184 اور آرٹیکل 99 کی تشریح کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش حملہ،2 دہشتگرد ہلاک