ہاٹ چاکلیٹ کافی

ہاٹ چاکلیٹ کافی

اجزا

  1. دودھ آدھا لیٹر
  2. چینی دو کھانے کے چمچ
  3. کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  4. کافی تین چائے کے چمچ
  5. کریم آدھا کپ
  6. (دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی

ترکیب

  • دودھ میں چینی اور کوکو پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  • اب مگ میں پہلے کافی ڈالیں اور پھر دودھ کا مکسچر شامل کر دیں۔
  • آخر میں کریم اور دار چینی ڈال کر سرو کریں۔