11 16

ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

ویب ڈسک :ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی، اےڈی بی پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوششوں کی حمایت کرتی ہے، فنڈز کورونا کے خلاف پاکستان کی لڑائی کے لئے اے ڈی بی کی معاونت کا سلسلہ کا حصہ ہیں، رقم نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ سے کورونا کیلئے مختص کی گئی ہے، فنڈز سے اسپتالوں ، تشخیصی لیبارٹریوں ، طبی سہولیات کو مستحکم کرنے کے لئے طبی سامان کی خریداری میں مدد ملے گی،یہ فنڈز حکومت پاکستان کی درخواست پر جاری کئے جارہے ہیں

مزید پڑھیں:  شدید بارش سے124فیڈرز ٹرپ ،پشاور سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر