pic 1561724486

ملکی مجموعی ذخائر 16 ارب 98 کروڑ ڈالررہ گئے- اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی :اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 46 کروڑ50 لاکھ ڈالرکی کمی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس وقت مرکزی بینک کےذخائرمیں 10 ارب 72 کروڑ ڈالررہ گئے،کمرشل بینکوں کے ذخائر6 ارب 26 کروڑ ڈالرہوگئے.

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم